سوال:
انا للہ وان الیہ راجعون کیا مسلم اور غیر مسلم دونوں کیلئے کہا جا سکتا ہے یا صرف مسلموں کیکئے خاص ہے؟
انا للہ وانا الیہ راجعون عموما احادیث مبارکہ میں مسلمانوں کیلئے ہی آیا ہے لیکن اس معاملہ میں اہل علم کی مختلف آراء ہیں، خلاصہ بحث یہ ہے کہ اگر ان تعزیتی کلمات میں مصلحت ہے، بالخصوص اس سے دعوت دین کا دروازہ کھلتا ہے یا اس کے بغیر دین کے حق میں کوئی مصلحت ہو تو یہ تعزیتی کلمات کہے جا سکتے ہیں۔۔۔۔
اللہ اعلم بالصواب
✍️ جواب جاری کرنے والے: ڈاکٹر مولانا عمران خان
آن لائن مفتی | onlinemufti.org
