لواطت کے بعد حرمت مصاہرت کا حکم

دارالافتاء
آن لائن مفتی | Online Mufti
ڈاکٹر مولانا عمران خان
لواطت کے بعد حرمت مصاہرت کا حکم
❓ سوال

سوال:

اگر ایک لڑکا کسی دوسرے لڑکے کے ساتھ لواطت کا فعل کرے، تو کیا وہ بعد میں اس لڑکے کی بہن، والدہ یا اس کے بھائی کی بیٹی (بھتیجی) سے نکاح کر سکتا ہے؟

اگر انزال نہ ہوا ہو، لیکن دخول ہو چکا ہو، تو اس صورت میں شرعی حکم کیا ہوگا؟

✅ جواب

لواطت کے غیر شرعی اور قبیح فعل ہے،جس سے اجتناب اور توبہ و استغفار کرنا چاہئے.،لیکن اس سے حرمت مصاہرت ثابت نہیں ہوتی. لہذا جس لڑکے سے لواطت کی گئی ہے اسکی بہن، والدہ یا دوسری رشتہ دار جو محرمات میں نہیں ہے اس سے نکاح جائز ہے…

واللہ اعلم بالصواب

حرمت مصاہرت
فتویٰ نمبر
OM-2026-03329
QR

اسکین کریں
تاریخ
15-10-2026



✍️ جواب جاری کرنے والے: ڈاکٹر مولانا عمران خان

آن لائن مفتی | onlinemufti.org