Fatawa

کیا زنا سے بچنے کیلئے نکاح کیا جا سکتا ہے؟ کیا اسلام میں ایسا نکاح جائز ہے؟

سوال:السلام وعلیکممیں دوبئی کے ایک اچھی کمپنی میں اچھے پوزیشن پر کام کرتا ہوں۔ میں شادی شدہ ہوں اور میرے دو بچے بھی ہیں جو کہ پاکستان میں میری بیوی کے ساتھ ہیں۔ اب یہاں ایک فلپائنی لڑکی سے محبت ہو گئی وہ مجھ سے شادی کرنا چاہتی ہے میں نے اس کو بہت سمجھایا

کیا زنا سے بچنے کیلئے نکاح کیا جا سکتا ہے؟ کیا اسلام میں ایسا نکاح جائز ہے؟ Read More »

سوال :ہم نے سن رکھا ہے کہ واقعہ معراج نہ تو کسی مستند حدیث سے ثابت ہے اور نہ ہی کسی قرآن پاک کی آیت میں ، تو اس رات سے منسوب روزہ بھی مستند نہیں ٹھہرتا ، اگر اس واقعہ کا وقت دین میں متعین نہیں تو پھر اس رات کو کی جانے والی عبادات جو اسی واقعے سے جوڑی جاتی ہیں تو روزہ بدعت میں شمار ہوگا ، لیکن آج کل کے لوگ کہتے ہیں ہم کام تو اچھا ہی کرتے ہیں ، تو پھر نماز کی ایک رکعت میں ہم سجدے دو کی بجاۓ تین کیوں نہیں کرتے ؟پلیز اس کے متعلق تفصیلا آگاہ کیجےگا

..جواب:قرآن و حدیث سے معراج ثابت ہے، باقی اس کا دن اور مہینہ تاریخی روایات سے ثابت ہے ، 27 رجب کے متعلق بھی تاریخی روایات ہیں اور اس کے علاوہ بھی ۔۔ نفلی روزہ رکھنا جائز و مستحب ہے کسی بھی دن رکھ سکتے ہیں۔ یہ جو سجدوں کی دلیل دی گئی ہے یہ

سوال :ہم نے سن رکھا ہے کہ واقعہ معراج نہ تو کسی مستند حدیث سے ثابت ہے اور نہ ہی کسی قرآن پاک کی آیت میں ، تو اس رات سے منسوب روزہ بھی مستند نہیں ٹھہرتا ، اگر اس واقعہ کا وقت دین میں متعین نہیں تو پھر اس رات کو کی جانے والی عبادات جو اسی واقعے سے جوڑی جاتی ہیں تو روزہ بدعت میں شمار ہوگا ، لیکن آج کل کے لوگ کہتے ہیں ہم کام تو اچھا ہی کرتے ہیں ، تو پھر نماز کی ایک رکعت میں ہم سجدے دو کی بجاۓ تین کیوں نہیں کرتے ؟پلیز اس کے متعلق تفصیلا آگاہ کیجےگا Read More »

سوال۔آنکھیں بند کر کے نماز پڑھنا کیسا ھے جبکہ اس امرسے نماز پڑھنے میں سکون آتا ھے؟

جواب:-“اگر آنکھیں بند کرنے سے توجہ نماز کی طرف رہتی ہے اور خیالات نہیں آتے یا کم آتے ہیں یا سکون ملتا ہے تو آنکھیں بند کرکے نماز پڑھنا افضل ہے۔”“قَدْ اَفْلَحَ الْمُؤْمِنُوْنَۙ ، الَّذِیْنَ هُمْ فِیْ صَلَاتِهِمْ خٰشِعُوْنَۙ ““بیشک مراد کو پہنچے ایمان والے۔جو اپنی نماز میں خشوع و خضوع اختیار کرتے ہیں ۔”

سوال۔آنکھیں بند کر کے نماز پڑھنا کیسا ھے جبکہ اس امرسے نماز پڑھنے میں سکون آتا ھے؟ Read More »

سوال۔کیا عورت تراویح کیلئے مسجد جا سکتی ہے؟

جواب۔ عورت کیلئے عام نماز کی طرح افضل یہی ہے کہ وہ نماز تراویھ بھی گھر مین ہی پڑے۔اگر مسجد مین عورتوں کیلئے الگ نماز کی جگہ پے اور صفوں کا فاصلہ بھی شرعی اعتبار سے درست ہے تو نماز تراویح درست ہو جائے گی مگر افضل یہی ہے کہ گھر پڑے۔ کیوں کہ حدیث

سوال۔کیا عورت تراویح کیلئے مسجد جا سکتی ہے؟ Read More »

کیا حاملہ عورت روزہ رکھ سکتی ہے مثلاً اگر پانچواں مہینہ ہو حمل کا تو کیا روزہ رکھ سکتی ہے

اگر حاملہ عورت کیلئے روزہ رکھنا نقصان دہ ہو یا کسی سمجھدارو دیندار ڈاکٹر نے اسے روزہ رکھنے سے منع کیا ہو کہ اس سے زچہ و بچہ دونوں کی صحت کو نقصان ہو سکتا ہےتو پھر روزہ نہ رکھے اگر نقصان دہ نہیں ہے اور اسے تکلیف نہیں پہنچتی تو روزہ رکھنا افضل ہے۔۔

کیا حاملہ عورت روزہ رکھ سکتی ہے مثلاً اگر پانچواں مہینہ ہو حمل کا تو کیا روزہ رکھ سکتی ہے Read More »