حدیثِ غدیرِ خم کی حقیقت: ناقدین کے اعتراضات کے جوابات
کیا رسول اللہ ﷺ نے غدیرِ خم میں حضرت علیؓ کو اپنا بلا فصل خلیفہ مقرر فرمایا تھا؟ حدیثِ غدیر کی ثبوت، لفظِ مولیٰ کے معانی، یمن کے پس منظر، آیات اور تاریخی قرائن کی روشنی میں اہلِ سنت کا مدلل جواب۔
حدیثِ غدیرِ خم کی حقیقت: ناقدین کے اعتراضات کے جوابات Read More »








