سوال۔آنکھیں بند کر کے نماز پڑھنا کیسا ھے جبکہ اس امرسے نماز پڑھنے میں سکون آتا ھے؟

جواب:-“اگر آنکھیں بند کرنے سے توجہ نماز کی طرف رہتی ہے اور خیالات نہیں آتے یا کم آتے ہیں یا سکون ملتا ہے تو آنکھیں بند کرکے نماز پڑھنا افضل ہے۔”“قَدْ اَفْلَحَ الْمُؤْمِنُوْنَۙ ، الَّذِیْنَ هُمْ فِیْ صَلَاتِهِمْ خٰشِعُوْنَۙ ““بیشک مراد کو پہنچے ایمان والے۔جو اپنی نماز میں خشوع و خضوع اختیار کرتے ہیں ۔”

سوال۔آنکھیں بند کر کے نماز پڑھنا کیسا ھے جبکہ اس امرسے نماز پڑھنے میں سکون آتا ھے؟ Read More »