سوال: شہوت سے چھونے اور انزال کی صورت میں حرمتِ مصاہرت کا حکم

دارالافتاء
آن لائن مفتی | Online Mufti
ڈاکٹر مولانا عمران خان
سوال: شہوت سے چھونے اور انزال کی صورت میں حرمتِ مصاہرت کا حکم
❓ سوال

سوال

میرے شوہر نے بیٹی کو شہوت سے چھوا ننگے بدن پر، اس دوران ان کو انزال ہو گیا کیا حرمت مصاہرت ثابت ہو گی.

✅ جواب

اور دخول نہیں کیا.. اور انزال بھی ہو گیا تھا… تب تو حرمت مصاہرت ثابت نہیں ہو گی…

ڈاکٹر مولانا عمران خان


مزید مطالعہ (بیرونی حوالہ جات)

حرمتِ مصاہرت کے موضوع پر دیگر معتبر دارالافتاؤں کے شائع شدہ فتاویٰ (یہ آن لائن مفتی کے فتاویٰ نہیں، صرف بیرونی حوالہ کے لیے):


متعلقہ فتاویٰ

نکاح و طلاق
فتویٰ نمبر
OM-2026-02125
QR
اسکین کریں
تاریخ
29-09-2026

✍️ جواب جاری کرنے والے: ڈاکٹر مولانا عمران خان

آن لائن مفتی | onlinemufti.org