کیا اہل تشیع مرد یا عورت کا اہل سنت مرد یا عورت سے نکاح جائز ہے؟

دارالافتاء
آن لائن مفتی | Online Mufti
ڈاکٹر مولانا عمران خان
کیا اہل تشیع مرد یا عورت کا اہل سنت مرد یا عورت سے نکاح جائز ہے؟
❓ سوال

سوال :

کیا اہل تشیع مرد یا وعورت کا اہل سنت مرد یا عورت سے نکاح جائز ہے؟

✅ جواب

اہل تشیع کا اہل تشیع کے ساتھ متعہ ، نکاح سب جائز ہے..

مگر وہ اہل تشیع جو اللہ سے غلطی کا قائل ہو،

وہ اہل تشیع جو قرآن میں تحریف کا قائل ہو ، امامت کو نبوت سے زیادہ کا درجہ دے، حضرت علی رضی اللہ عنہ کے خدا ہونے کا یقین رکھتا ہو، حضرت جبرائیل علیہ السلام کو وحی لانے میں قصور وار سمجھتا ہو…

صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے کفر کا قائل ہو…

تو ایسے اہل تشیع مرد یا عورت کا اہل سنت مرد یا عورت کے ساتھ جائز نکاح جائز نہیں.

نکاح و طلاق
فتویٰ نمبر
OM-2026-02390
QR
اسکین کریں
تاریخ
01-10-2026

✍️ جواب جاری کرنے والے: ڈاکٹر مولانا عمران خان

آن لائن مفتی | onlinemufti.org