دارالافتاء
آن لائن مفتی | Online Mufti
ڈاکٹر مولانا عمران خان
کیا عورت اپنے شوہر سے ہمبستری کے بعد بغیر غسل کیے ہوئے گھر کے کام کاج جیسے کپڑے دھونا آٹا گوندھنا برتن دھونا اور تالاب سے پانی بھرنا وغیرہ کرسکتی ہے؟
❓ سوال
جی بغیر غسل کے سب کام کر سکتی ہے. لیکن غسل جلد کر لینا اولی ہے…
طہارت
فتویٰ نمبر
OM-2026-02499
اسکین کریں
تاریخ
04-10-2026
✍️ جواب جاری کرنے والے: ڈاکٹر مولانا عمران خان
آن لائن مفتی | onlinemufti.org
