روزانہ آیت و حدیث

روزانہ آیت و حدیث دن 8 / 30

📖 قرآن کریم

وَقُل رَّبِّ زِدْنِي عِلْمًا

ترجمہ: اور کہیے: اے میرے رب! میرے علم میں اضافہ فرما۔

سورۃ طٰہٰ 20:114

مختصر تفسیر

علم کی طلب عبادت ہے؛ ہر مسلمان کو علم میں اضافے کی دعا کرنی چاہیے۔

📜 حدیثِ نبوی ﷺ

مَا نَقَصَتْ صَدَقَةٌ مِنْ مَالٍ وَمَا زَادَ اللَّهُ عَبْدًا بِعَفْوٍ إِلَّا عِزًّا وَمَا تَوَاضَعَ أَحَدٌ لِلَّهِ إِلَّا رَفَعَهُ اللَّهُ

ترجمہ: صدقے نے مال میں کبھی کوئی کمی نہیں کی اور معاف کرنے سے اللہ تعالیٰ بندے کو عزت ہی میں بڑھاتا ہے اور کوئی شخص ( صرف اور صرف ) اللہ کی خاطر تواضع ( انکسار ) اختیار نہیں کرتا مگر اللہ تعالیٰ اس کا مقام بلند کر دیتا ہے

صحیح مسلم، حدیث 2588

مختصر تشریح

بیواؤں اور مسکینوں کی خدمت جہاد کے برابر ثواب رکھتی ہے۔

onlinemufti.org: روزانہ آیت و حدیث