روزانہ آیت و حدیث دن 4 / 30
📖 قرآن کریم
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ
ترجمہ: کہہ دیجیے: وہ اللہ ایک ہے۔
سورۃ الإخلاص 112:1
مختصر تفسیر
توحید اسلام کی بنیاد ہے؛ اللہ اپنی ذات اور صفات میں یکتا ہے۔
📜 حدیثِ نبوی ﷺ
وَالْكَلِمَةُ الطَّيِّبَةُ صَدَقَة
ترجمہ: اچھی بات منہ سے نکالنا بھی ایک صدقہ ہے
صحیح بخاری، حدیث 2989
مختصر تشریح
بولنا ہو تو بھلائی بولو، ورنہ خاموشی بہتر ہے۔
onlinemufti.org: روزانہ آیت و حدیث
