روزانہ آیت و حدیث دن 17 / 30
📖 قرآن کریم
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اذْكُرُوا اللَّهَ ذِكْرًا كَثِيرًا
ترجمہ: اے ایمان والو! اللہ کا کثرت سے ذکر کرو۔
سورۃ الأحزاب 33:41
مختصر تفسیر
کثرت سے ذکر ایمان کی تازگی اور دل کی زندگی کا ذریعہ ہے۔
📜 حدیثِ نبوی ﷺ
الرَّاحِمُونَ يَرْحَمُهُمُ الرَّحْمَنُ، ارْحَمُوا مَنْ فِي الْأَرْضِ يَرْحَمْكُمْ مَنْ فِي السَّمَاء
ترجمہ: رحم کرنے والوں پر رحمن رحم کرتا ہے، تم لوگ زمین والوں پر رحم کرو تم پر آسمان والا رحم کرے گا
جامع ترمذی، حدیث 1924
مختصر تشریح
جو دوسروں پر رحم کرے گا، اللہ اس پر رحم کرے گا۔
onlinemufti.org: روزانہ آیت و حدیث
