روزانہ آیت و حدیث دن 15 / 30
📖 قرآن کریم
إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِندَ اللَّهِ أَتْقَاكُمْ
ترجمہ: اللہ کے نزدیک سب سے معزز وہ ہے جو سب سے زیادہ پرہیزگار ہے۔
سورۃ الحجرات 49:13
مختصر تفسیر
عزت نسل یا دولت میں نہیں بلکہ تقویٰ میں ہے۔
📜 حدیثِ نبوی ﷺ
الطُّهُورُ شَطْرُ الْإِيمَانِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ تَمْلَأُ الْمِيزَانَ
ترجمہ: پاکیزگی نصف ایمان ہے ۔ الحمد لله ترازو کو بھر دیتا ہے
صحیح مسلم، حدیث 223
مختصر تشریح
گھر والوں سے حسن سلوک مرد کی بہتری کی علامت ہے۔
onlinemufti.org: روزانہ آیت و حدیث
