It seems we can’t find what you’re looking for. Perhaps searching can help.
روزہ
سوال۔کیا عورت تراویح کیلئے مسجد جا سکتی ہے؟
جواب۔
عورت کیلئے عام نماز کی طرح افضل یہی ہے کہ وہ نماز تراویھ بھی گھر مین ہی پڑے۔اگر مسجد مین عورتوں کیلئے الگ نماز کی جگہ پے اور صفوں کا فاصلہ بھی شرعی اعتبار سے درست ہے تو نماز تراویح درست ہو جائے گی مگر افضل یہی ہے کہ گھر پڑے۔
کیوں کہ حدیث شریف میں آتا ہے کہ
حضرت ام سلمہ رضی اللّٰہ عنہما فرماتی ہیں کہ حضور اقدس ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ: عورتوں کی بہترین مسجدیں ان کے گھر کے پوشیدہ حصے ہیں۔ (مسند احمد حدیث: 26542)۔
ایسی احادیث کے ہوتے ہوئے عورتوں کو تراویح سمیت کسی بھی نماز کے لیے مسجد جانے کی ترغیب کیسے دی جاسکتی ہے!