اپنا خواب بھیجیں

اپنا خواب بھیجنے سے پہلے نیچے دیے گئے چھ سوالات کے جواب دیں۔ بڑے معبرین نے لکھا ہے کہ ہر خواب کی تعبیر نہیں ہوتی۔ بعض خواب دن کے خیالات، بیماری یا معدے کی کیفیت کی وجہ سے آتے ہیں، انہیں جھوٹے خواب (اضغاثِ احلام) کہا جاتا ہے اور ان کی کوئی تعبیر نہیں ہوتی۔ اس لیے پہلے یہ جانچ ہو گی کہ آپ کا خواب تعبیر کے قابل ہے یا نہیں۔ جانچ میں خواب تعبیر کے قابل نکلے تو اسی صفحے پر آگے تفصیل لکھنے کا خانہ کھل جائے گا۔

سوال 1: آپ نے یہ خواب کب دیکھا؟


سوال 2: جس رات یا وقت خواب دیکھا، کیا آپ بیمار تھے، بخار تھا یا کوئی جسمانی تکلیف تھی؟

سوال 3: کیا سوونے سے پہلے آپ نے بھاری کھانا کھایا تھا، یا پیٹ میں گیس، بدہضمی یا جلن تھی؟

سوال 4: کیا اسی دن آپ اسی موضوع پر بہت سوچتے رہے تھے، پریشان تھے، یا اسی بارے میں بات چیت ہوتی رہی جو خواب میں آیا؟

سوال 5: خواب آپ کو کیسا یاد ہے؟

سوال 6: کیا یہ خواب بار بار آتا ہے؟