لاہور میں بچوں کے اغوا کی وارداتیں نہ رک سکیں، مزید 2 بچے لاپتا
پولیس نے دونوں واقعات کے مقدمات درج کرکے بچوں کی تلاش شروع کردی ہے
عمران خان کی نظربند بہن نورین نیازی جیل سے اسپتال منتقل
نورین نیازی کو کوٹ لکھپت جیل میں سہولیات کے شدید فقدان کا سامنا ہے، رہنما پی ٹی آئی رانا مدثر عمر
پشتو کے مشہور گلوکار حاجی گلریز تبسم انتقال کرگئے
گلریز تبسم کے انتقال سے پشتو موسیقی ایک ممتاز فنکار سے محروم ہوگئی ہے
فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: صدر جیانی انفنٹینو فیسٹیول میں پہنچ گئے، کھلاڑیوں سے ملاقات
ٹورنامنٹ میں فیفا کی 189 رکن ایسوسی ایشنز کے 3 ہزار سے زائد کھلاڑی اور آفیشلز شریک ہیں
اسپین میں بلٹ ٹرین تصادم میں 68 ہلاکتیں؛ کنٹرول سینٹر کے کمپیوٹر کی معمولی غلطی تھی
سگنلنگ نظام میں خرابی کے باوجود ٹرین کو معمول کی رفتار سے سفر جاری رکھنے کی اجازت دی گئی
الیکشن میں اکثریت نہ مل سکی؛ نیتن یاہو کا عرب جماعتوں پر دھاندلی کا الزام
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنی ہی حکومت سے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا
سرخیاں اصل زبان میں ہیں؛ اردو ترجمہ ہر خبر کے نیچے "ترجمہ دیکھیں" سے دیکھیں۔ مکمل خبر ہمیشہ اصل ماخذ پر پڑھیں۔
