پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری
پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 85 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 75 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے
ابلاغیه افزایش قیمت بنزین و گازوئیل صادر شد قیمت بنزین ۱.۸۵ روپیه و قیمت گازوئیل ۱.۷۵ روپیه افزایش یافته است.
بانی پی ٹی آئی عمران خان کیلئے اچھے دن نظر نہیں آرہے ہیں، منظور وسان کی پیشگوئی
عمران خان اور ان کی جماعت سے امید نہیں تھی کہ وہ اتنی جلدی نئے صوبوں کی حمایت کا اعلان کردیں گے، رہنما پی پی پی
منظور وصان پیشبینی میکند که روزهای خوبی برای عمران خان، بنیانگذار حزب تحریک انصاف، در چشمانداز نیست. رهبر حزب مردم پاکستان میگوید انتظار نمیرفت عمران خان و حزبش به این زودی حمایت خود را از استانهای جدید اعلام کنند
بنگلا دیش کے ویسٹ انڈیز کیخلاف 213 رنز، شادمان اسلام 99 رنز کیساتھ ناٹ آؤٹ
پہلے ٹیسٹ کے ابتدائی روز 3 وکٹوں کے نقصان پر بنگلا دیش کے 213 رنز کے بعد خراب روشنی کے باعث کھیل ختم کردیا گیا
بنگلهدیش ۲۱۳ ران در برابر ویست اندیز به دست آورد، شادمان اسلام با ۹۹ ران اوت نشد بنگلادش در روز افتتاحیه اولین بازی تست، ۲۱۳ ضربه از ۳ ضربه را وارد دروازه حریف کرد، زمانی که بازی به دلیل نور کم متوقف شد.
کراچی کے جناح اسپتال میں ڈاکٹروں پر آہنی راڈ سے تشدد، 3 روز بعد مقدمہ درج
تھانہ صدر میں چوکیدار کی مدعیت میں ہنگامہ آرائی، دھمکی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا
پزشکان در بیمارستان جناح کراچی با میلههای آهنی شکنجه شدند، پروندهای که ۳ روز بعد ثبت شد بر اساس شکایت نگهبان، پروندهای در کلانتری صدر با عناوین مختلف از جمله شورش، ارعاب و سایر اتهامات ثبت شد.
لاہور میں بچوں کے اغوا کی وارداتیں نہ رک سکیں، مزید 2 بچے لاپتا
پولیس نے دونوں واقعات کے مقدمات درج کرکے بچوں کی تلاش شروع کردی ہے
آدمربایی کودکان در لاهور همچنان ادامه دارد و دو کودک دیگر مفقود شدهاند. پلیس در هر دو حادثه پروندههایی را ثبت کرده و جستجوی کودکان را آغاز کرده است.
قطر کی جانب سے امن معاہدے کے نکات موصول؛ ایران کا ردعمل سامنے آگیا
قطر کی جانب سے پیش کی گئی تجاویز کو باقاعدہ امن معاہدہ قرار نہیں دیا جاسکتا۔
قطر امتیازهای توافق صلح را دریافت کرد؛ واکنش ایران آشکار شد پیشنهادهای ارائه شده توسط قطر را نمیتوان یک توافقنامه صلح رسمی دانست.
سرخیاں اصل زبان میں ہیں؛ فارسی ترجمہ ہر خبر کے نیچے "ترجمہ دیکھیں" سے دیکھیں۔ مکمل خبر ہمیشہ اصل ماخذ پر پڑھیں۔
