روزانہ آیت و حدیث دن 30 / 30
📖 قرآن کریم
وَاسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوبُوا إِلَيْهِ
ترجمہ: اپنے رب سے مغفرت مانگو، پھر اس کی طرف رجوع کرو۔
سورۃ ہود 11:90
مختصر تفسیر
استغفار اور توبہ سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔
📜 حدیثِ نبوی ﷺ
اسْتَوْصُوا بِالنِّسَاءِ فَإِنَّ الْمَرْأَةَ خُلِقَتْ مِنْ ضِلَعٍ وَإِنَّ أَعْوَجَ شَيْءٍ فِي الضِّلَعِ أَعْلَاهُ ، فَإِنْ ذَهَبْتَ تُقِيمُهُ كَسَرْتَهُ ، وَإِنْ تَرَكْتَهُ لَمْ يَزَلْ أَعْوَجَ فَاسْتَوْصُوا بِالنِّسَاء
ترجمہ: عورتوں کے بارے میں میری وصیت کا ہمیشہ خیال رکھنا، کیونکہ عورت پسلی سے پیدا کی گئی ہے۔ پسلی میں بھی سب سے زیادہ ٹیڑھا اوپر کا حصہ ہوتا ہے۔ اگر کوئی شخص اسے بالکل سیدھی کرنے کی کوشش کرے تو انجام کار توڑ کے رہے گا اور اگر اسے وہ یونہی چھوڑ دے گا تو پھر ہمیشہ ٹیڑھی ہی رہ جائے گی۔ پس عورتوں کے بارے میں میری نصیحت مانو، عورتوں سے اچھا سلوک کرو۔
صحیح بخاری، حدیث 3331
مختصر تشریح
سات خوش نصیب قیامت کے دن عرش کے سائے میں ہوں گے۔
onlinemufti.org: روزانہ آیت و حدیث
