روزانہ آیت و حدیث دن 27 / 30
📖 قرآن کریم
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً
ترجمہ: اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی دے۔
سورۃ البقرۃ 2:201
مختصر تفسیر
یہ جامع دعا ہے؛ دنیا و آخرت دونوں کی بھلائی مانگی گئی ہے۔
📜 حدیثِ نبوی ﷺ
الدِّينُ النَّصِيحَةُ» قُلْنَا: لِمَنْ؟ قَالَ: «لِلَّهِ وَلِكِتَابِهِ وَلِرَسُولِهِ وَلِأَئِمَّةِ الْمُسْلِمِينَ وَعَامَّتِهِمْ
ترجمہ: دین خیر خواہی کا نام ہے ۔ ‘ ‘ ہم ( صحابہ رضی اللہ عنہ ) نے پوچھا : کس کی ( خیر خواہی؟ ) آپ نے فرمایا : ’’ اللہ کی ، اس کی کتاب کی ، اس کے رسول کی ، مسلمانوں کے امیروں کی اور عام مسلمانون کی ( خیرخواہی
صحیح مسلم، حدیث 55
مختصر تشریح
قرآن کا ایک حرف پڑھنے پر ایک نیکی ملتی ہے۔
onlinemufti.org: روزانہ آیت و حدیث
