روزانہ آیت و حدیث دن 23 / 30
📖 قرآن کریم
وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا
ترجمہ: اور والدین کے ساتھ حسن سلوک کرو۔
سورۃ البقرۃ 2:83
مختصر تفسیر
اللہ کی عبادت کے بعد سب سے بڑا حق والدین کا ہے۔
📜 حدیثِ نبوی ﷺ
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ فِي يَوْمٍ مِائَةَ مَرَّةٍ ، حُطَّتْ خَطَايَاهُ ، وَإِنْ كَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْر
ترجمہ: دن میں سو مرتبہ کہا، اس کے گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں، خواہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔
صحیح بخاری، حدیث 6405
مختصر تشریح
حلال و حرام واضح ہیں؛ مشتبہ چیزوں سے بچنا چاہیے۔
onlinemufti.org: روزانہ آیت و حدیث
