خوابوں کی تعبیر

خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت سب سے عظیم بشارت ہے، کیونکہ آپ کو خواب میں دیکھنا حقیقتاً آپ ہی کو دیکھنا ہے، شیطان آپ کی صورت اختیار نہیں کر سکتا۔

خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت Read More »